تاریخ اسلامیتحریم افروز

غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ

غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ

غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ صدیوں سے قبلہ رو کھڑا ہے۔ کسی کے انتظار میں یا شاید اس گمان میں کہ اس کے قریب کوئی اپنا بھی موجود ہے۔ جیسے کوئی اپنا کسی قریبی کو دفن کرنے کے بعد اس کی تربت پر اس گمان میں کھڑا ہو کہ قبر میں موجود جسم کو یہ احساس رہے کہ اس کا کوئی پیارا اس کے لیے کھڑا ہے۔ لیکن جس طرح قبر میں مردہ بے جان ہوتا ہے اور باہر اس کا پیارا غم اور دکھ سے لبریز۔ ٹھیک اسی طرح غرناطہ کے مدرسہ یوسفیہ میں مسجد کا یہ کمرہ بھی اس انتطار میں ہے کہ شاید امت کے اس بے جان جسم میں نئی روح پھونک دی جائے۔  اور صدیوں سے اذان اور تکبیر کا منتظر مسجد کا یہ کمرا بھی اللہ اکبر کی آواز سے سرشار ہو کر رب کے ہاں معافی کا نامہ بر بن کر کھڑا ہو جائے۔

چودھویں صدی کے آغاز میں غرناطہ کے حکمران یوسف اول نے جانع مسجد کے ساتھ ایک مدرسہ کی بنیاد رکھی جسے آج بھی مدرسہ یوسفیہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ آج کل کے موجودہ تصور کے برعکس یہ مدرسہ مذہبی اور دنیاوی دونوں قسم کی تعلیم دیتا تھا۔ یہاں مذہب، قانون، منطق، طب، ادب، فلکیات اور ریاضی پڑھائی جاتی تھی۔ اسی مدرسے کا ایک نمایاں طالب علم ابن الخطیب  ہیں جو کہ ایک شاعر، فلسفی، مورخ، طبیب اور غرناطہ میں وزیر تھے۔ الحمرا میں دیواروں پر انکی شاعری آج بھی دکھائی دیتی ہے۔

غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ۔۔۔۔یہ جگہ ہے جو علم اور عزت کی آبیاری کرتی ہے

مدرسہ یوسفیہ ایک شاندار عمارت تھی جس کے سامنے کا حصہ سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا تھا۔ 1500 عیسوی میں مسلمانوں کو اندلس سے نکلانے کے بعد مدرسے پر قبضہ کر لیا گیا۔ تمام عربی میں لکھی کتابوں کو سرعام جلا دیا گیا۔ خیال ہے کہ کم از کم پانچ ہزار سے زیادہ کتابیں جلائی گئی تھیں. کچھ مورخین کے مطابق تعداد کہیں زیادہ ہے۔ مدرسہ کی دیوار سے اکھاڑا گیا سنگ مرمر کا ایک ٹکڑا جو غرناطہ کے عجائب گھر میں رکھا گیا اس پر عربی میں ایک عبارت کندہ ہے. جس کا ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے۔ “اگر آپ کی روح جستجو کی چاہ رکھتی ہے اور لاعلمی کے اندھیروں سے نکلنا چاہتی ہے۔ تو یہ جگہ ہے جو علم اور عزت کی آبیاری کرتی ہے۔ علم حاصل کریں اور ستاروں کی طرح روشن ہو جائیں، اور اپنے ساتھ دوسروں کو بھی کمال تک لے جائیں”۔

حسن اور دکھ کے گھاؤ سے کون بچ سکتا ہے؟

غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ
پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں
خاموش ازانیں ہیں تری باد سحر میں

مدرسہ یوسفیہ کا ایک بڑا دروازہ طالبعلوں کے رہائشی کمروں کی طرف کھلتا تھا جس کے ایک جانب مسجد تھی۔ اب مسجد کا یہی ایک کمرہ اپنی درست حالت میں موجود ہے جو غرناطہ یونیورسٹی کی کسٹڈی میں ہے۔ مدرسے میں قبضے کے بعد اسے ٹاؤن حال میں تبدیل کر دیا گیا تھا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں بہت سی تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔

مسجد کا یہ کمرہ صدیوں سے ساکت، اکیلا اور انتظار میں کھڑا ہے۔ صدیوں سے بس ایک ہی انتظار میں۔ اذان کے انتظار میں، دور سے یا کہیں نزدیک سے، سجدوں کے انتظار میں، رکوع میں جھکی پیشانیوں کے انتظار میں۔ مگر۔۔۔ کہیں کوئی آواز نہیں ہے۔  ہر طرف گہری خاموشی ہے۔ قبرستان کی سی خاموشی۔ لیکن یہاں ایک سرگوشی ضرور ہے جو سننے والوں کو سنائی دیتی ہے ۔ اور وہ سرگوشی ہے و لا غالب الا اللہ۔ مسجد اور مدرسہ کی تصاویر دیکھیں تو احساس ہوتا ہے کہ حسن اور دکھ کے گھاؤ سے کون بچ سکتا ہے؟

تحریر: تحریم افروز

 

اگر آپ اندلس کی اسلامی تاریخ میں  الحکم ثانی کی زندگی کے واقعات پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں

Shares:
13 Comments
  • dobry sklep
    March 3, 2024 at 11:12 am

    Wow, superb weblog format! How lengthy have you been running a
    blog for? you made running a blog glance easy.
    The overall look of your site is great, let alone the content!
    You can see similar: najlepszy sklep and here dobry sklep

    Reply
  • sklep internetowy
    March 4, 2024 at 2:06 am

    Hi there to every one, it’s really a good for me to visit this
    site, it contains important Information. I saw similar here:
    e-commerce and also here: sklep internetowy

    Reply
  • dobry sklep
    March 14, 2024 at 12:42 pm

    I like the helpful information you provide in your articles.
    I will bookmark your weblog and check again here regularly.

    I am quite certain I’ll learn a lot of new stuff right here!
    Best of luck for the next! I saw similar here: Ecommerce

    Reply
  • sklep online
    March 14, 2024 at 3:44 pm

    I am truly pleased to read this blog posts which contains plenty of
    useful data, thanks for providing these kinds of information. I saw
    similar here: Sklep online

    Reply
  • sklep
    March 24, 2024 at 12:35 pm

    Hey! Do you know if they make any plugins to assist
    with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but
    I’m not seeing very good success. If you
    know of any please share. Cheers! You can read
    similar blog here: Sklep internetowy

    Reply
  • Research Agency
    March 24, 2024 at 9:04 pm

    It’s very interesting! If you need help, look here: ARA Agency

    Reply
  • List of Backlinks
    April 3, 2024 at 8:34 am

    Hey there! Do you know if they make any plugins
    to assist with Search Engine Optimization? I’m trying to get my website to rank for some targeted keywords
    but I’m not seeing very good gains. If you know of any please share.
    Cheers! I saw similar text here: Auto Approve List

    Reply
  • porn video
    porn video
    January 21, 2025 at 4:23 am

    Introducing to you the most prestigious online entertainment address today. Visit now to experience now!

    Reply
  • chịch trẻ em
    January 21, 2025 at 4:51 am

    Introducing to you the most prestigious online entertainment address today. Visit now to experience now!

    Reply
  • https://sadove.club
    January 21, 2025 at 5:47 am

    Introducing to you the most prestigious online entertainment address today. Visit now to experience now!

    Reply
  • vicclub
    January 21, 2025 at 7:01 am
  • cộng sản
    January 21, 2025 at 7:29 am

    Introducing to you the most prestigious online entertainment address today. Visit now to experience now!

    Reply
  • giết người
    January 21, 2025 at 12:05 pm

    sex nhật hiếp dâm trẻ em ấu dâm buôn bán vũ khí ma túy bán súng sextoy chơi đĩ sex bạo lực sex học đường tội phạm tình dục chơi les đĩ đực người mẫu bán dâm

    Reply
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *